بین الاقوامی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خبر رساں ایجنسی ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے لیے سورہ انفال کی آیات 15 اور 16 کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518827    تاریخ اشاعت : 2025/07/19

ایکنا: مصر کی وزارت اوقاف نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے لیے مصری امیدواروں کی فہرست اور زبانی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518819    تاریخ اشاعت : 2025/07/17

بین الاقوامی ویبنار بعنوان ایران کے عزت و اقتدار، میزائیلوں سے بالاتر کے عنوان سے ایکنا آفس میں ہوگا جسمیں ادارے کے سربراہ اور دیگر یونیورسٹی اساتذہ شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518818    تاریخ اشاعت : 2025/07/17

ایکنا: ملایشیاء کے وزیر برائے مذہبی امور نے 65ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518817    تاریخ اشاعت : 2025/07/17

ایکنا خصوصی؛
ایکنا: وزارت خارجہ نمایندے نے حضرت رسول اکرمﷺ کے ولادت مبارکہ کی 1500 ویں سالگرہ کی مناسبت سے متعدد قومی و بین الاقوامی تقریبات کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518805    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

ایکنا: بین الاقوامی وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ» آج ایکنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518590    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: چھٹے بین الاقوامی امام رضا (ع) کانگریس، وزیر تعلیم، تحقیقات و ٹیکنالوجی اور دیگر ملکی و صوبائی حکام کی موجودگی میں گذشتہ دن کو حرم مطہر رضوی کے جوار میں آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518435    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی چار روزہ اجلاس قطر میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518431    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: اردن کے بین الاقوامی مقابلوں کا اختتام ہوگیا ہے جہاں اختتامی تقریب میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518247    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518201    تاریخ اشاعت : 2025/03/23

حجت‌الاسلام ارباب سلیمانی:
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے قرآنی نمائش کو اہم قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو اقامہ قرآن کے مصداق میں سے قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518172    تاریخ اشاعت : 2025/03/18

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں بچوں کے لیے مختلف پروگرامز منعقد کیے جارہے ہیں جہاں انکو اچھی سرگرمیاں مل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518156    تاریخ اشاعت : 2025/03/15

ایکنا: پرچم حرم مطهر امام حسین(ع) پیش کرنے کی تقریب بتیسویں بین الاقوامی نمائش میں گذشتہ رات منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518128    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

قرآن و اهل بیت (ع) کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے خارجی سیکشن جو امام خمینی کمپلیکس میں جاری ہے دلچسپی لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518124    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

قرآنی نمایش میں؛
ایکنا: « رھبرمعظم کے قرآنی افکار اور بین الاقوامی چیلنجیز » نشست میں مقررین نے رھبرمعظم کے قرآنی افکار اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518111    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت اعلی حکام کے اجلاس میں بتیسویں بین الاقوامی نمائش کی تفصیلات پر گفتگو کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518061    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے تفسیر تسنیم بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ جوادی آملی نے چالیس سال علمی خدمات انجام دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518040    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی نشست منعقد ہوئی جسمیں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517928    تاریخ اشاعت : 2025/02/06

آستان قدس رضوی میں؛
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اتوار کو منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517875    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: بیسویں بین الاقوامی مقابلے حفظ و قرآت الجزایر میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517854    تاریخ اشاعت : 2025/01/23